اُردو پوائنٹ پکوان

مینگووِپ وِد بنانا کریم


کنڈینسڈمِلک اور آدھی پیالی دودھ کو اکٹھا پھینٹ لیں
اس میں آم کا گودا شامل کر یں
کریم کے پیالے کو برف بھرے پیالے میں رکھ کر اتنا پھینٹیں کہ یہ خوب پھول جائے
اس کو کنڈینسڈمِلک کے مرکب میں ڈالیں اور ایسنس بھی شامل کر دیں
ادھ جما ہونے تک فریز کر دیں
اس مرکب کو فریزر سے نکال کر دوبارہ پھینٹ لیں اور اس میں آم کے ٹکڑے شامل کر دیں
جمنے کے لئے فریز کر دیں
پیش کرنے سے پہلے آئس کریم کو کانٹے کی مدد سے اتنا پھینٹ لیں کہ آئس کریم نرم ہو جائے
بنانا کریم اور خشک میوے کے ساتھ پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ