اُردو پوائنٹ پکوان

مینگو مونگ مزا


دال کو صاف کر کے گھنٹے کے لئے بھگو دیں
اس کے بعد چھان کر ایک سوس پین میں ڈالیں
اس میں ادرک، لہسن، آم، پیاز، نمک، ہری مرچیں اور پانی ڈالیں
ابال دلوا کر ڈھک کر ہلکی آگ پر پکا کر گلا لیں
پانی خشک ہو جائے تو ڈش میں نکال لیں
ایک فرائنگ پین میں صوفی کینولا کوکنگ آئل گرم کر یں زیرہ ڈالیں
کڑ کڑانے لگے تو ثابت لال مرچوں کو ہلکا سا کوٹ کر اس میں ڈالیں
خوشبو آنے لگے تو دال کے اوپر تڑکا دیں
ہرا دھنیا چھڑک کر گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ