اُردو پوائنٹ پکوان

مینگو مولڈ


جیلاٹن کو لیمن جوس میں ملائیں اورنرم ہونے دیں
جیلاٹن کو گرم پانی کے پیالے کے اوپر رکھیں اور اس وقت تک چمچ چلاتی رہیں جب تک کہ جیلاٹن حل ہو جائے
جیلاٹن کو اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں
آم اور اس کے جوس کو گرائنڈر میں ڈالیں اور اتنا گرائنڈ کر یں کہ گاڑھا ہو جائے
جیلاٹن کو ملا کر چمچ چلائیں
کریم کو آئس کیوبز کے پیالے پر رکھ کر اتنا پھینٹیں کہ جھاگ دار ہو جائے اور آم کے مرکب میں شامل کر یں
انڈے کی سفیدیوں کو اتنا پھینٹیں کہ بے لچک ہو جائے اور اس کو آم کریم کے مرکب میں شامل کر یں
پانچ گھنٹے یا پوری طرح سیٹ ہونے تک ریفریجر یٹر میں رکھیں
مینگو مولڈ کو یخ بستہ کر کے پھینٹی ہوئی کریم اور آم کے ٹکڑوں کے ساتھ پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ