اُردو پوائنٹ پکوان

مینگولسی


آم، چینی اور دودھ کو گرائنڈر میں ڈال کر اچھی طرح گرائنڈ کر لیں
پھر دہی، برف ڈال کر گرائنڈ کر یں اور گلاس میں ڈالیں آم کے سلائس سے سجا دیں
نوٹ :
آم کا چھلکا اتر کر چھلکے کو رول کر لیں
گلاب کا پھول بن جائے گا اسے آم کے کسی بھی میٹھے پر لگائیں
سوئٹ ڈش خوش نما لگے گی
آم کو کٹر کی مدد سے مختلف شیپ میں بھی کاٹا جا سکتا ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ