اُردو پوائنٹ پکوان

مینگو جام


چینی کو پانی میں ڈال کر اتنا پکائیں کہ گاڑھا شیرہ بن جائے
اب اس میں آم پیس کر مکس کر دیں
اب اس میں مینگو ایسنس اور لیموں کا رس بھی ڈالیں
اچھی طرح پکائیں گاڑھا ہونے پر ٹاٹری ڈالیں
بوتل میں بھر دیں
ٹھنڈا کر کے استعمال کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ