اُردو پوائنٹ پکوان

مینگو چکن اسٹر فرائی


ایک سوس پین میں تیل گرم کریں
گوشت کے لمبے ٹکڑے کاٹ کر ڈالیں اور فرائی کریں
اس کے بعد اس میں شملہ مرچ، بروکلی کے پھول، مینگور پیوری نمک سیاہ مرچ ڈال کر 5 منٹ تک پکائیں
آخر میں کارن فلور پانی میں مکس کر کے ڈالیں
رائس کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ