اُردو پوائنٹ پکوان

خشک آم اچار


کیریوں کواچھی طرح دھوکران کے بڑے بڑے ٹکڑے کرلیں
اب ایک سل پرزیرہ‘ ثابت دھنیا ثابت میتھی دانہ کو موٹا موٹا کوٹ لیں
ایک دیگچی میں تیل گرم کرلیں اور اس میں کلونجی ڈالیں
ساتھ ہی کٹی ہوئی مرچیں اور کٹاہوامصالحہ ڈال کر 5 منٹ بھونیں
اب کیریاں بھی شامل کردیں
اب تھوڑا سا پانی کاچھینٹا ڈال کراس کو 15 منٹ کے لئے دم دے دیں
جب یہ تیارہوجائے تواس کوروٹی کے ساتھ کھچڑی کے ساتھ ڈال کے ساتھ رکھا جاسکتا ہے
اس کوکافی تعداد میں بنا کرفریج میں بھی رکھا جاسکتا ہے یہ خراب نہیں ہوتا

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ