اُردو پوائنٹ پکوان

امچور


اشیاء: کچے آم حسب ذائقہ ترکیب: حسب پسند مقدار میں کچے آم لیں اور ان کو کاٹ کران کی گٹھلی اور سخت حصہ الگ کر لیا جائے۔ گودے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ان کو دھوپ میں اچھی طرح سے خشک کر لیاجائے۔ لیجئے امچور تیار ہے۔ اس کی تیاری کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آم کا چھلکا تیز چاقو سے اتار لیا جائے اور گودے کے باریک باریک ٹکڑے کاٹ لئے جائیں اور ان کو دھوپ میں خشک کر لیا جائے ۔ اس سے بھی نہایت عمدہ امچور تیار ہو گا۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ