اُردو پوائنٹ پکوان

آم کی پوریاں


اشیاء: آم پکے ہوئے کلو میدہ 250گرام چینی 50گرام گھی حسب ضرورت ترکیب: میدے میں تھوڑا سا گھی شامل کیجئے اور پھر اس میں آموں کا گودا یا رس ملا کر سخت آٹے کی طرح گوندھ لیجئے۔ اب اس میدے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنائیے اور بیلن کے ذریعے ان کی پوریاں بیل لیجئے۔ ایک کڑاہی یا فرائی پین میں گھی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیجئے اور جب گھی کڑ کڑانے لگے تو ان پوریوں کو تل لیجئے۔ تلنے کے دوران ہر پوری پر تھوڑی تھوڑی چینی بکھیر تے جائیے۔ پوریاں بادامی ہو جائیں تونکال دیجئے گرم گرم تناول فرمائیے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ