اُردو پوائنٹ پکوان

آم کی لسی


ماسوائے برف کے مکعب اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں اور ایک مکسر میں 2 تا 3 منٹ تک بلینڈ کریں۔
4 انفرادی گلاسوں میں انڈیل دیں۔
فی الفور نوش کرنے کے لیے پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ