اُردو پوائنٹ پکوان

آم کی چٹنی


آم دھو کر چھیل کر قاشیں کر لیں
گٹھی نکال دیں
سٹیل کی دیگچی میں پانی میں چینی اور تمام چیزیں ڈال کر پکائیں
آنچ درمیانی ہو
آم گل جائیں تو اتار لیں
ایک ہفتہ چل سکتی ہے
تازہ بنا کر کھائیں
تو مزہ دے گی

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ