اُردو پوائنٹ پکوان

آم کا مربہ


پانی میں لیموں کا رس نچوڑ کر اس میں آموں کی قاشیں تین گھنٹے تک ڈوبی رکھیں
پھر کسی اور برتن میں انہیں ابال کر نکال کر رکھ لیں
چینی کی چاشنی تیار کریں
اس میں آم کی قاشیں اور الائچیوں کے دانے ڈال کر پکائیں اور چولہے سے اتار کر مرتبان میں بھرلیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ