اُردو پوائنٹ پکوان

آم کی کسوندی


آم چھیل کر چھوٹے چھوٹےٹکڑوں میں کاٹ لیں
سفید زیرہ، ادرک، مرچیں، نمک اور ہلدی سب ملا کر تھوڑے سرکے کے ساتھ پیس لیں
پھر تیل کو پکائیں
جھاگ ختم ہوجائے تو بالکل ٹھنڈا ہونے دیں
تمام مصالحہ ڈال کر پھر سے آگ پر رکھیں
بہت ہلکی آنچ پر مصالحہ بھونیں
پھر آم ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں
اتنا پکائیں کہ آم نرم ہوجائیں
پھر چینی اور باقی سرکہ ڈال دیں
چمچ چلائیں تاکہ چینی پگھل جائے
تقریباً چار پانچ منٹ تک پکائیں
چولہے سے اتار کر ٹھنڈا ہونے دیں
اب کسی صاف بوتل میں ڈال لیں
مزیدار کسوندی تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ