اُردو پوائنٹ پکوان

آم کا سکوائش


پانی اور چینی کو پکا کر شیرہ بنالیں
اس میں آم کا رس ڈال دیں
شیرہ تار دینے لگے تو رنگ اور محفوظ کرنے کیلئے پوٹاشیم میٹا بائی سلفیٹ ڈال کر اتار لیں
چمچ چلائیں تاکہ دونوں چیزیں حل ہو جائیں
ٹھنڈا ہونے پر محفوظ کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ