اُردو پوائنٹ پکوان

آم کا شربت


گودے کو ہلکی آنچ پر عرق گلاب میں آدھ گھنٹہ تک پکائیں
اس کے بعد کپڑے میں مسل کر عرق آم  نکال لیں
پھر چینی کو ایک سیر پانی میں آگ پر رکھ دیں
جب چاشنی تیار ہو جائے تو عرق آم ڈال کر چند منٹ تک پکنے دیں
اس کے بعد نیچے اتار لیں
بہترین قسم کا لذیذ مشروب تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ