اُردو پوائنٹ پکوان

آم کا شربت


سب سے اچھے کوالٹی کے لنگڑے آم پکے ہوئے لیں
چھلکا اتار دیں
تب آموں کے ٹکڑے (پھانکیں) کرلیں اور گٹھلی کو نکال دیں اور جہاں تک ہو سکے چھلکا اتار دینا چاہیے کیونکہ گودے کے ساتھ چھلکے کا ہونا ٹھیک نہیں
گودا آدھ سیر لیں اور دھیمی آنچ پر ایک سیر گلاب کے عرق کے ساتھ پکائیں
پھر پھلوں کو ہاتھ سے خوب پھینٹ دیں
پھر آٹھ چھٹانک گلاب کے عرق کو لگ بھگ دس منٹ تک گرم کر کے گھلا لیں
تیار کئے ہوئے آم کے شربت میں ملا دیں
بس بہترین شربت آم کا تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ