اُردو پوائنٹ پکوان

مینگو ورما سلی ڈیلائیٹ


آم کو چھل کر اس کے کیوبز کاٹ لیں۔کیوبز کی آدھی مقدار کو پیس کر پیوری بنا لیں
دودھ گرم کریں
اس میں چینی، کنڈینس ملک، مینگو، پیوری اور ابلی ہوئی سویاں ڈال کر آمیزے کے گاڑھا ہونے تک پکائیں
سرونگ ڈش میں نکال کر چاندی کے ورق، بادام اور آم کے الگ کیے ہوئی کیوبز سے گارنش کرکے مزیدار مینگو ور ما سلی ڈیلائیٹ سروکریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ