اُردو پوائنٹ پکوان

مینگو پری ود ایزی رائس


اشیاء: آم(بڑے ) تین عدد(کاٹ کر چھوٹے پیس کر لیں) باسمتی چاول(بھگو دیں) کپ دودھ کلو کھویا کپ چینی کپ کشمش کپ عرق گلاب دوکھانے کے چمچے الائچی پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ موسمبی کا رس کپ بادام(بھنے ہوئے) کپ پستے(کٹے ہوئے) کپ چینی دوکھانے کے چمچے ترکیب: چاول پیس کر اس میں دودھ کھویا اور چینی مکس کرکے پکا لیں۔ فیرنی کی طرح ہو جائے توکشمش ، عرق گلاب اور الائچی پاؤڈر مکس کر کے رکھ لیں۔ گرائنڈرمیں آم کے ٹکڑے، موسمبی کا رس اور چینی ڈال کر گرائنڈ کر لیں۔ کانچ کے خوبصورت باؤ ل میں پہلے مینگو الا مکسچر ڈالیں۔ اس کے بعد چاول والا مکسچر ڈال کر بادام اور پستے سے گارنش کر کے ٹھنڈا کر کے یا ایسے ہی سرو کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ