اُردو پوائنٹ پکوان

مینگو ڈیلائٹ


ایک پیکٹ جیلی سے پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق جیلی بنا لیں اور یخ بستہ کر لیں
اس میں آم کے ٹکڑے شامل کر یں اور پوری طرح جمنے کے لئے رکھ دیں
پنیر، کریم اور چینی کو مکسر میں ڈالیں اور نرم ہونے تک گرائنڈ کریں
جیلی کے دوسرے پیکٹ کو گرم پانی کے تین چوتھائی گلاس میں حل کر یں اور پنیر کے مرکب میں ملائیں اور دوبارہ گرائنڈ کریں
جمی ہوئی جیلی پر انڈیلیں اور یخ بستہ کر یں
پھینٹی ہوئی کریم کے ساتھ پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ