اُردو پوائنٹ پکوان

چٹنی آم


اشیاء: آم حسب ضرورت سرخ مرچ حسب ضرورت چینی حسب ضرورت نمک حسب ذائقہ ترکیب: حسب ضرورت چٹنی تیار کرنے کے لئے پکے ہوئے اور میٹھے آم کا رس نکال لیا جائے اور اس میں حسب ذائقہ سر خ مرچ چینی اور نمک ملا لیا جائے۔ نہایت ہی مزیدار اور چٹخارے سے بھر پور چٹنی کھانے کے ساتھ تناول فرمائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ