اُردو پوائنٹ پکوان

آم کی ربڑی


اشیاء: دودھ چھ کپ شکر ایک کپ الفاانسوآم کا گودا ایک کپ ترکیب: کڑھائی میں دودھ ڈال کر ابا لیں اور پھر دھیمی آنچ پر ڈیڑھ گھنٹے تک پکنے دیں یا جب تک وہ گاڑھانہ ہو جائے ۔ چولہے سے اتار کر اس میں شکر ملا دیں اور ملاتے رہیں یہاں تک کہ شکر اس میں حل ہو جائے ۔ ربڑی کے ٹھنڈے ہو جانے کے بعد اس میں آم کا گودا ملا دیں ریفریجریٹر میں ٹھنڈا کر کے کھائیں اور کھلائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ