اُردو پوائنٹ پکوان

آم کی کھیر


اشیاء: آم آدھا کلو چینی ایک پاؤ زعفران الائچی ایک ماشہ چاندی کے ورق حسب ضرورت دودھ دو کلو کھوپرا ایک چھٹانک پستہ بادام چھ تولہ ترکیب: آم چھیل کر گٹھلیوں سے علیحدہ کر لیں۔ آم کا گودا دودھ میں پکائیں۔ نرم ہو جائے تو کھوپرا اور چینی ڈال کر پکائیں۔ کھیر گاڑھی ہو جائے تو اتار لیں۔ زعفران، الائچی، بادام، پستہ ڈال کر جمائیں۔ کھیر جم جائے تو چاندی کے ورق لگا دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ