اُردو پوائنٹ پکوان

تلے ہوئے گردے


سب سے پہلے گردوں میں ایک لہسن کی ڈلی بغیر چھلے ہوئے کچل کر اچھی طرح ملا کر پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں
پھر ٹھنڈے پانی کے ساتھ دھو لیں
اس طریقے سے بساندور ہو جاتی ہے
ایک کڑاہی میں گردے، ادرک، لہسن ڈال کر ہلکی آنچ میں پکنے رکھ دیں
جب پانی خشک ہو جائے تو سارے مصالحے اور تیل ڈال کر ہلکا سا بھون لیں
آخر میں نمک اور لیموں کا رس ڈال کر گرم گرم پراٹھوں کے ساتھ سرو کر یں
گردوں کو زیادہ مت بھونیں اور آخر میں نمک ڈالیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ