اُردو پوائنٹ پکوان

مغز مصالحہ


مغز ابال کر جھلی صاف کرکے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں
توے پر مکھن کی ٹکیہ ڈال دیں۔اب لہسن ، ادرک، ہلدی،نمک،مرچ ،ٹماٹر اور پیاز کی پیسٹ ڈال کر خوب بھونیں اور مغز شامل کر دیں
خوب بھونیں کچھ دیر ڈھکن لگا دیں
جب مصالحہ سرخ ہوجائے تو دہی شامل کر دیں
آخر میں گرم مصالحہ اور ہرا مصالحہ ڈال کر دو تین منٹ دم پر رکھ دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ