اُردو پوائنٹ پکوان

گوشت اور مغز


مغز کو چار پانچ منٹ نیم جوش پانی میں ڈبو دیں
سویا سوس، مرچیں، چینی اور گوشت ملا دیں
تیل کو کڑاہی میں گرم کر کے اس میں پیاز ہلکی آنچ پر تلیں اور اس میں گوشت ڈال دیں
تین چار منٹ بعد چولہے سے اتار لیں
کڑاہی میں تیل، مکھن اور پاؤڈر ڈالیں اور ہلکی آنچ پر رکھیں
پھر مغز نکال کر گوشت اور پیاز بھی ہلکی آنچ پر رکھیں
پھر ڈش میں نکال کر سلاد اوپر چھڑک دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ