اُردو پوائنٹ پکوان

بکرے کے گردے


سب سے پہلے گردوں کو لہسن اور نمک کے پانی کے ساتھ اچھی طرح سے دھو لیں
پھر ایک فرائنگ پین میں تیل ڈال کر گردے ادرک ، لہسن اور نمک ڈال کر ڈھانک دیں
جب گردوں کا پانی خشک ہو جائے تو سارا مصالحہ ڈال کر اچھی طرح بھونیں
اوپر سے لیموں چھڑک دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ