اُردو پوائنٹ پکوان

تھائی سویٹ اینڈ سار فش


مچھلی کے چوکور ٹکرے کاٹ لیں
ان پر سفید مرچ اور نمک ملالیں
کڑاہی میں تیل گرم کریں اس میں مچھلی سنہری تل کر ڈش میں نکال لیں
دیگچی میں لہسن، سرکہ،چینی فش ساس،یخنی،پسی اور سوکھی گول لال مرچیں اور کارن فلور ملا کر گاڑھا ہونے تک پکائیں
اس میں سبزیاں شامل کریں
چند منٹ تک پکا کر مچھلی کے اوپر ڈال دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ