اُردو پوائنٹ پکوان

مچھلی ٹماٹر سوس


ایک دیگچی یا سوس پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں پہلے کٹا ہوا لہسن ڈالیں
پھر ٹماٹر کیچپ اور مچھلی ڈال کر ہلکا سا بھونیں
آنچ درمیانی رکھیں
مصالحے میں ابال آنے پر آنچ بالکل دھیمی کر دیں اور تقریباً بیس منٹ تک پکائیں
چولہا بند کر کے پاستا بھی شامل کر دیں
ڈش میں نکالتے وقت اوپر سے پو دینہ بھی چھڑک دیں
گرم گرم پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ