اُردو پوائنٹ پکوان

مچھلی اور آلو


مچھلی کو تل کر الگ رکھ لیں
پیاز گھی میں بادامی کریں
اس میں لہسن، ادرک، دہی اور دیگر مصالحے ڈال کر بھونیں
مصالحہ بھن جانے پر آلو ڈال دیں
جب آلو گل جائیں تو تلی ہوئی مچھلی بھی شامل کر دیں اور دم دے دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ