اُردو پوائنٹ پکوان

مچھلی اور آلو


اشیاء: مچھلی آدھا کلو پیاز آدھا پاؤ نمک اور لال مرچ حسب ذائقہ گھی آدھا پاؤ آلو ایک پاؤ لہسن ایک چھٹانک دہی آدھا پاؤ خشک دھنیا سفید زیرہ تھوڑا تھوڑا ترکیب: مچھلی تل لیجئے۔ آلو ادھ گلے تل لیجئے۔ پھر گھی میں زیرہ اور دھنیا ڈال کر بھونئے۔ اس کے بعد نمک مرچ، تلی ہوئی مچھلی اور آلو ڈال کر اوپر سے گھی ڈال دیجئے اور پانی دے کر گلنے دیجئے۔ پک جانے پر چولہے سے اتارلیجئے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ