اُردو پوائنٹ پکوان

مچھلی اور آلو


اشیاء: مچھلی آدھا کلو لہسن ایک چھٹانک دہی آدھا پاؤ آلو ایک پاؤ نمک مرچ حسب ذائقہ زیرہ دھنیا تھوڑا تھوڑا ترکیب: مچھلی تل لیں۔ آلو آدھ گلے تل لیں۔ پھر گھی میں زیرہ اور دھنیاڈال کر بھونیں۔ اس کے بعد نمک مرچ، تلی ہوئی مچھلی اور آلو ڈال کر اوپر سے گھی ڈال دیں اور پانی دے کر گلنے دیں۔ پک جانے پر چولہے سے اتار لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ