اُردو پوائنٹ پکوان

کلکتہ کڑی فش ودھ کرسپی ویجی ٹیبل


مچھلی کو لمبائی میں کاٹ لیں
مچھلی میں لہسن ادرک پیسٹ، نمک، ہلدی پاؤڈر، سیاہ مرچ پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، دہی اور املی کا پیسٹ ڈال کر مکس کریں
مچھلی کو سارے مصالحوں کے ساتھ سوس پین میں ڈال کر پکنے کے لیے رکھ دیں
3-4 گھنٹے تک پکنے دیں
اس کے بعد پہلے سے گرم اوون میں مچھلی کو ْ 180C پر رکھ کر 1/2 گھنٹے تک بیک کریں
سوس پین میں تیل گرم کریں
اُبالے ہوئے آلو، گوبھی، مٹر، ٹماٹر نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کریں
مزیدار کلکتہ کری فش تیار ہے گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ