اُردو پوائنٹ پکوان

خستہ دھنیا فش


اشیاء: مچھلی(ثابت) کلو لال مرچ پاؤڈر کھانے کا چمچہ نمک حسب ذائقہ ثابت زیرہ ایک کھانے کا چمچہ ہلدی پاؤڈر کھانے کا چمچہ ثابت دھنیا(موٹاکُوٹ لیں) دو کھانے کے چمچے ادرک، لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ ہری مرچ(باریک کاٹ لیں) چھ عدد ہرا دھنیا(کاٹ لیں) ایک گٹھی لیموں کا رس کپ تیل کپ(لگانے اور تلنے کے لیے الگ الگ ) ترکیب: مچھلی کو دھو کر کٹ لگا لیں۔ لال مرچ، نمک ، ثابت زیرہ، ہلدی ، کٹا ہوا دھنیا ، ادرک ، لہسن لیموں کا رس ، ہرادھنیا اور مرچ ملا لیں۔ مصالحے میں سے آدھا مصالحہمچھلی کو لگا کر گھنٹہ رکھ دیں۔ تھوڑا سا تیل گرم کر یں اور مچھلی تل لیں باقیکپ تیل الگ سے گرم کر یں اور باقی مصالحہ ڈال کر بھون لے اور بھرتلی ہوئی مچھلی کے اوپریہ بھنا ہوا مصالحہ ڈال کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ