اُردو پوائنٹ پکوان

کیرالہ فش ان کو کونٹ ملک


اشیاء: مچھلی(بڑے ٹکڑے کر لیں) کلو تیل چار کھانے کے چمچے پیاز(سلائس کر لیں) چار عدد لہسن(سلائس کر لیں) پانچ جوے ادرک (سلائس کر لیں) ایک انچ کا ٹکڑا ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ ہری مرچ(چوپ کر لیں) پانچ عدد آلو(چھیل کر کیوب میں کاٹ لیں) تین عدد پتلا کو کونٹ ملک 3/4کپ گاڑھا کو کونٹ ملک کپ لال سرکہ تین چائے کے چمچے نمک حسب ذائقہ ہرا دھنیا(چوپ کر لیں) حسب ضرورت (گارنش کے لیے) ترکیب: مچھلی کے ٹکڑوں پر نمک لگا کر کچھ دیر رکھیں۔ ایک کڑاہی میں تیل گرم کر یں پیاز، ادرک، لہسن، ہری مرچ شامل کر یں۔ گولڈن براؤن ہو جائے تو آنچ ہلکی کر کے ہلدی ، آلو ، نمک شامل کر یں۔ اچھی طرح مکس کر کے کو کونٹ ملک شامل کر یں اور پکائیں۔ آلو تقریباََ دس منٹ تک۔ آخر میں گاڑھا کوکونٹ ملک اور سرکہ ڈالیں۔ ایک اُبال لے آئیں اور پین کو ڈھکے بغیر پکائیں۔ ڈش میں نکال کر اوپر ہرا دھنیا چھڑ کیں، اُبلے چاول یا روٹی کے ساتھ گرم سرو کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ