اُردو پوائنٹ پکوان

فش جنجر


سوس پین میں دہی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں، دہی کا آدھا پانی خشک ہو جائے تو اس میں مچھلی ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ پانی خشک ہو جائے
اس میں ادرک ،کالی مرچ پاوٴڈر، زیرہ، تیل، 1/2 کپ پانی اورنمک ڈال کر مکس کر کے مچھلی گل جانے تک پکائیں
ہرادھنیا، پودینہ اور ہر ی مرچیں ڈال کر دم دے لیں
سرونگ ڈش میں نکال کر سروکریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ