اُردو پوائنٹ پکوان

دو پیازہ مچھلی


اشیاء: مچھلی ایک کلو گرام پیاز 200گرام زعفران چار رتی سیاہ مرچ حسب ضرورت گھی 250گرام دہی 500گرام لونگ، الائچی پانچ عدد نمک مرچ حسب پسند ترکیب: گھی میں پیاز ،بادامی رنگ کر کے اتار لیں۔ اب مچھلی، لہسن، ادرک ، زعفران، لونگ، الائچی سب دیگچی میں ڈال دیں اور گھی میں بھونیں۔ تھوڑی دیر بعد حسب ضرورت پانی ڈال کر آدھے گھنٹے تک پکائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ