اُردو پوائنٹ پکوان

مصالحہ فش


تیل گرم کریں اور پیاز ڈال کر گلابی کرلیں
اس میں لہسن اور ادرک پیسٹ ڈال کر بھونیں اس کے بعد سرخ مرچ پاوٴڈر ہلدی پاوٴڈر اور نمک دال کر ذرا سا پانی شامل کر کے بھونیں
مچھلی کے باریک سلائسز اس مصالحے کے اوپر رکھ دیں
اس کے بعد اوپر سے ٹماٹر کے گول سلائس کاٹ کر رکھ دیں اور ہلکی آنچ پر رکھ دیں
10 منٹ کے بعد مچھلی کے ٹکڑوں کو احتیاط سے پلٹ کر 5 منٹ کے لئے دوبارہ ڈھک دیں
تیار ہو جائے تو سرونگ ڈش میں مصالحہ فش کو نکال کر ہری مرچوں اور ہرے دھنیے سے گارنش کرلیں
ذائقے دار مصالحہ فش کو نان یا چاولون کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ