اُردو پوائنٹ پکوان

لیمن سوپ


اجزاء: چکن 100گرام مچھلی 200گرام سلاد ایک گٹھی یخنی دوگرام ادرک ایک ٹکڑا ہری پیاز دو عدد لیموں ایک عدد سیٹر چھ عدد جھینگے تین عدد نمک کالی مرچ حسب ضرورت طریقہ: چوزے اور مچھلی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں ۔پیاز باریک باریک کاٹ لیں ۔سلادکے پتوں اچھی طرح پانی سے دھو لیں ۔لیموں کا جوس نکال کر اور خول کو باریک ٹکڑوں میں کاٹیں ۔کڑھائی میں یخنی گرم کر کے ہلکی آنچ پر چارپانچ منٹ تک پکائیں اس کے بعد سلاد اور دو منٹ بعد لیموں کا رس اور مسالے ملا دیں ۔تھوڑی دیر بعد چولہے سے اتار کر مہمانوں کو پیش کریں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ