اُردو پوائنٹ پکوان

اسپائسی میکرونی چاٹ


میکرونی کو اچھی طرح ابال کر چھان لیں۔
 آلو ابال کر چوکور کاٹ لیں۔
 پیاز اور ٹماٹر چوپ کر لیں۔
 ایک پیالے میں میکرونی، پیاز، آلو، ٹماٹر اور نمک ڈال کر مکس کر دیں۔
چلی سوس اور چاٹ مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کر دیں۔
ہرا دھنیا باریک کاٹ کر ڈال کر سرو کر یں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ