اُردو پوائنٹ پکوان

مائن اسٹرون سوپ


ایک پتیلی میں ٹماٹر کی پری ، ادرک ، پانی اور دودھ کو ابال لیں
اس میں بند گوبھی ، میکرونی ، نمک، اور کالی مرچ ملا دیں
اس طرح ابال لیں
کدوکش کیا ہوا پنیر چھڑک دیں اور گرما گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ