اُردو پوائنٹ پکوان

مینگو میکرونی سلاد


آم کے کیوبز کو میکرونی کے ساتھ مکس کر لیں
اس میں نارنجی، انگور، انار، نارنجی کا جوس، ادرک کا عرق ، کالی مرچ پاؤڈر اور مکھانے ڈال دیں اور اچھی طرح مکس کر لیں
اس کے بعد اس کو فریج میں 2 گھنٹے کے لئے رکھ دیں
تواضع کے لئے پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ