اُردو پوائنٹ پکوان

میکرونی ویجی ٹیبل سوپ


ایک سوس پین میں یخنی ڈالیں اُبال آ جائے تو بندگوبھی، گاجر، شملہ مرچ ، ہری پیاز ،نمک ، چائینز نمک ، سفیدمرچ پاوٴڈر، چینی ڈال کر 5 منٹ پکائیں
سویا سوس ، سرکہ ، میکرونی سوپ میں ڈالیں
سرونگ ڈش میں میکرونی ویجی ٹیبل سوپ نکال کر سروکریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ