اُردو پوائنٹ پکوان

میکرونی پراوٴنز مصالحہ


سوس پین میں تیل گرم کر کے کلونجی، کڑی پتے شامل کریں
1/4 منٹ پکا کر پیاز شامل کریں
گولڈن براوٴن ہو جائے تو لہسن ، نمک ، لال مرچ پاوٴڈر شامل کرکے ہلکی آنچ پر 1منٹ پکالیں
مشروم، پرانز شامل کریں
1-2 منٹ پکا کر پاستا شامل کریں 5-7 منٹ تک اسٹرفرائی کریں
ہری مرچیں، ہرادھنیا شامل کریں مکس کر کے سرونگ پلیٹ میں نکال کر گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ