اُردو پوائنٹ پکوان

میکرونی چکن سلاد ود لیمن ڈریسنگ


فرائنگ پین میں تیل، لہسن پیسٹ، سویا سوس، چلی سوس، نمک اورمرغی کا گوشت ڈال کر اتنی دیر تک بھونیں کہ اس کا پانی خشک ہو جائے
8کپ پانی میں حسب ذائقہ نمک اور ایک کھانے کا چمچہ تیل ڈال کر ابالیں
اب ابلتے ہوئے پانی میں میکرونی ڈالیں اور 10منٹ تک مزید ابالیں
میکرونی میں سے پانی چھان کر ٹھنڈا پانی گزار دیں
اب ایک چمچہ تیل ملا دیں تاکہ یہ آپس میں چپکے نہیں
لیمن ڈریسنگ کے لئے:
لیموں کا رس، تیل اور نمک کو گرائنڈ کر یں ساتھ ہی سیاہ مرچ پاؤڈر بھی مکس کر یں
اسی ڈریسنگ میں ابلا ہوا مرغی کا گوشت، میکرونی، گاجر، شملہ مرچ، زیتون اور پیاز ملا کر گارنش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ