اُردو پوائنٹ پکوان

اٹالین سیلڈ


ایک پیالے میں میکرونی، شملہ مرچیں، ہری پیاز، گاجر یں اور بند گوبھی ڈال کر مکس کرلیں
ڈریسنگ تیار کرنے کے لئے ایک دوسرے پیالے میں کریم، لیموں کا رس، مایونیز، زیتون کا تیل، نمک، سفید مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کریں
اب تیار کی ہوئی ڈریسنگ کو سبزیوں اور میکرونی والے پیالے میں ڈال کر ٹوژ کریں
مزیدار اتالین سیلڈ تیار ہے سیلڈ باؤل میں نکال کر ابلے ہوئے انڈے سے گارنش کر کے پاپٹر کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ