اُردو پوائنٹ پکوان

سبزی کے پکوڑے


اجزاء: پالک کے پتے دھو ئے ،باریک کٹے ہوئے آلو کے قتلے ،چھلکا اتے ہوئے بینگن کے باریک قتلے اور پھول گوبھی کٹی ہوئی۔ تیاری: اوپر دی گئی ترکیب کے مطابق پیس گھولیں ۔پالک کے چار چارٹکڑے کر لیں ۔جس سبزی کے پکوڑے بنانے ہوں اسے بیسن میں ڈبو کر کڑاہی میں دیر تک تلیں ۔انار دانے یا املی کی چٹنی کے ساتھ چائے کے وقت کھائیں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ