اُردو پوائنٹ پکوان

مکئی اور بیسن کے پکوڑے


اجزاء: کارن 1پیالی بیسن ایک پیالی کشمیری مرچ (کٹی ہوئی) آدھی پیالی بیکنگ پاؤڈر چوتھائی چائے کا چمچ ٹماٹو کیچپ ایک کھانے کا چمچ پانی ، تیل اور نمک حسب ضرورت ترکیب: کارن میں پانی 1پیالی ڈال کر 10منٹ تک پریشر ککر میں گلا لیں۔ بیسن، بیکنگ پاؤڈر، نمک، مرچ ، ٹماٹو کیچپ اور پانی ڈال کر آمیزہ تیار کر لیں۔ کارن اور کشمیری مرچ ڈال کر مکس کر یں۔ تیل گرم کر یں اور 1چمچ آمیزہ ڈال کر سنہری تل لیں۔ اسی طرح تمام پکوڑے تل لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ