اُردو پوائنٹ پکوان

دہی پکوڑے


تیاری: سادہ پکوڑے بنا نے کی تر کیب کے مطابق اجزاء لے کر پکوڑے بنائیں دہی کو کھلے ڈونگ میں ڈال کر پھینٹیں ۔چھاگ سی بن جائے تو نمک ہری مرچ مرچ اور ہرادھنیا کاٹکر یا سو کھا کر پودینہ ملاکر ڈالیں ۔پکوڑے بنا بنا کر دہی میں ڈبوتے رئیں اگر دہی گاڑھی محسوس ہوتو دودھ یا پانی ڈال کر تھوڑا سا پتلا کر کے چمچ چلا دیں ۔خیال رکھیں کہ پتلا کر نے سے نمک مرچ کم نہ ہو ۔ٹھنڈا کرنا چائیں تو فریج میں ر کھیں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ