اُردو پوائنٹ پکوان

لیمن پیپر چکن


مرغی کے سینے کی موٹی پٹیاں کاٹ لیں
اس میں مکھن، کالی مرچ اور لیموں کا رس ملالیں
فرائننگ پین میں تیل گرم کریں
اس میں مرغی کے سینے اچھی طرح پکا کر سرونگ ڈش میں نکالیں
لیموں سے سجا کے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ