اُردو پوائنٹ پکوان

چکن لیمن


اشیاء: چکن ڈیڑھ کلو چار ٹکڑے دہی 3/4 کپ گرم مصالحہ دھنیا ایک ایک چمچ ادرک ، لہسن دو چمچ پسا ہوا لال مرچ ڈیڑھ چمچ ہلدی چوتھائی چمچ لیموں کا رس ایک چمچ نمک ایک چمچ لال کھانے کا رنگ چند قطرے تیل دو چمچ ترکیب: چکن پرکٹ لگائیں۔ دہی میں تمام اجزاء ڈال کر مکس کر یں اور چکن پر لگا کر تین گھنٹوں کے لئے رکھ دیں۔ پھر دو سو درجہ فارن ہائیٹ پر تیس منٹ کے لئے بیک کر لیں ۔ پانی خشک ہو جائے اور چکن گولڈن براؤن ہو جائے تو نکال لیں اور لیموں کے سلائس اور سلاد کے پتے سجا کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ